To leave a comment on this video, please login with:
or
Leave Comments
1 comments
Waseem Akbaron 08-Feb-2022 06:09 PM
سر کیا ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی ملک ترقی کر سکتا ہے؟؟؟؟؟؟
اور اس ملک میں ہزاروں بی اس سی انجینئرنگ ٹیکنالوجی گریجوایٹس بے روز گار ہیں سترہ سال پڑھنے کے باوجود ایچ ای سی ان کے کیے کوئی سروس سٹرکچر کیوں نہیں دے سکا خدا کے لیے ان کے لیے بھی جاب کے راستے کھولے جائیں جس طرح ملائشیاء میں ٹیکنالوجسٹ بورڈ بنا کر ان کے لیے جاب کے راستے کھول دیے ہیں آپ بھی اس ملک کا کچھ بھلا کر دیں۔۔۔